اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دیدیا۔عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ سنادیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دینے کی درخواست دائر کی تھی ۔سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فرد جرم عاد کی تھی ۔
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار