لاہور میں مون سون کی پہلی تیز بارش موسم Roze News
موسم

لاہور میں مون سون کی پہلی تیز بارش

لاہور میں مون سون کی پہلی تیز بارش

لاہور میں مون سون کی پہلی تیز بارش

لاہور میں دن بھر شدید جس کے بعد رات ہوتے ہی آندھی کیساتھ مون سون کی پہلی تیز بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت قدرے کم ہوگئی ۔لاہور کے مختلف علاقوں میں شام کے بعد آندھی کیساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس کی ساتھ ہی نوے فیڈرز سے بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ۔گلبرگ میں 28 ملی میٹر ، لکشمی چوک اور قرطبہ چوک میں 18 ،18 ملی میٹر جبکہ جیل روڈ پر 25 ملی میٹر بارش ریکارد کی گئی ۔لاہور کے علاوہ شیخوپورہ میں بھی بادل سے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 8 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔

Exit mobile version