چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنیکی اجازت مل گئی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنیکی اجازت مل گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنیکی اجازت مل گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنیکی اجازت مل گئی

سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات رنے کی اجازت دیدی ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل عمیر نیازی ، شیراز احمد کے ذریعے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی درخواست دائر کی ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلیفون یا واٹس ایپ پر بات کرنا چاہتا ہوں ۔سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی ۔جج ابوالحسنات نے سپر نٹنڈنٹ اٹک جیل کو والد سے بیٹوں کی ٹیلیفون پر بات کرانے کے انتظامات کرنے کی ہدایت کردی ۔

Exit mobile version