پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے چیئرمین نے اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ۔اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ میرے تمام مقدمات اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور یا پشاور ہائیکورٹ منتقل کیے جائیں ۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد

چیئرمین پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد