چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں ۔اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے بشریٰ بی بی کے ہمراہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں بھی موجود تھیں ۔بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو چیئرمین پی ٹی آئی سے دو بجے کے بعد ملنے دیا جائیگا۔ جیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو منگل اور جمعرات کے دن دوپہر دو بجے کے بعد ملاقات کی اجازت دے رکھی ہے ۔
چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ اور بہنیں ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ اور بہنیں ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں