ن لیگ کا اہم اجلاس ، شہباز شریف کی جاتی امراءآمد تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ن لیگ کا اہم اجلاس ، شہباز شریف کی جاتی امراءآمد

ن لیگ کا اہم اجلاس ، شہباز شریف کی جاتی امراءآمد

ن لیگ کا اہم اجلاس ، شہباز شریف کی جاتی امراءآمد

ن لیگ کے اہم اجلاس میں شرکت کیلئے سابق وزیراعظم شہباز شریف ،حمزہ شہباز ، سلیمان شہباز ، اسحا ڈار اور پرویز رشید جاتی امراءپہنچ گئے ، اجلاس میں شرکت کیلئے مریم اورنگزیب ،خواجہ آصف ،سعد رفیق ،جاوید لطیف رانا تنویر حسین ،احسن اقبال اور ایاز صادق بھی جاتی امراءپہنچ گئے ہیں ، اس کے علاوہ عابد شیر علی ، ملک احمد خان ، انوشہ رحمن ، عطا اللہ تارڑ اور طلال چوہدری بھی جاتی امراءپہنچ گئے ہیں اجلاس میں نواز شریف کی سیاسی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کے حوالے سے گفتگو ہوگی اور ملک بھر کے دوروں کا ابتدائی شیڈول بھی زیر غور آئیگا۔

Exit mobile version