چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کیلئے احتساب عدالت اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش ہو ں گے ۔دونوں عدالتوں میں حاضری کے بعد وہ القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب آفس پیش ہونگے ، جہاں انہیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر سوالوں کے جواب دینا ہوں گے ۔سابق خاتون اول بشریٰ بی بی بھی اپنے شوہر کیساتھ نیب میں پیش ہوں گی
Leave feedback about this