چیئرمین پی ٹی آئی امیروں کے ساتھی تھے ، ہماری ایک نہیں سنی ، پرویز خٹک تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی امیروں کے ساتھی تھے ، ہماری ایک نہیں سنی ، پرویز خٹک

چیئرمین پی ٹی آئی امیروں کے ساتھی تھے ، ہماری ایک نہیں سنی ، پرویز خٹک

چیئرمین پی ٹی آئی امیروں کے ساتھی تھے ، ہماری ایک نہیں سنی ، پرویز خٹک

تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں کسی کی عزت نہیں ، چیئرمین پی ٹی آئی امیروں کے ساتھی تھی ، انہوں نے ہماری ایک نہ سنی ۔مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال کے دور حکومت میں ڈرامے کیے گئے، مخالفین سن لیں ان کا انجام برا ہونیوالا ہے ۔پرویز خٹک نے کہا کہ ساڑھے تین سال بہت کچھ برداشت کیا ہے ہم نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کیخلاف پارٹی بنائی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ مذاق اُڑانے والوں کا ہم مذاق اُڑائیں گے۔

Exit mobile version