چیئرمین سینیٹ کا بی این پی ارکان کے اعزاز میں عشائیہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چیئرمین سینیٹ کا بی این پی ارکان کے اعزاز میں عشائیہ

حافظ حسین احمد کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: صادق سنجرانی

حافظ حسین احمد کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔عشائیہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو ، وزیر داخلہ ضیاءلانگو سمیت صوبائی وزراءنے شرکت کی ۔اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ کے ناموں پر بھی مشاور ت کی گئی ۔

Exit mobile version