پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار سمیع خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد بیٹی کے بعد اب بیٹے کے والد بھی بن گئے ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکار سمیع خان نے بچے کے پیروں کی تصدیر شیئرکی اور لکھا کہ ماشااللہ ، الحمد اللہ میں ہمارے آنکھوں کے تارے ، ننھے مہمان شاہ میرے خان کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے بے حد پرجوش ہوں ، تاریخ پیدا ئش 2 اگست 2023 ہمیں اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں ۔
سمیع خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

سمیع خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش