پاکستان

چیئرمین سینیٹ نے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی سے پانچ نام مانگ لیے

چیئرمین سینیٹ نے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی سے پانچ نام مانگ لیے

چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی کے رہنماﺅں سے پانچ نام مانگ لیے ہیں ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں شاہ محمود قریشی ، اسد عمر اور شہزاد وسیم سے رابطہ کیا ہے ۔پی ٹی آئی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کو جلد نام دیے جانے کا امکان ہے چیئرمین سینیٹ نے حکومتی پیغام سے متعلق شاہ محمود قریشی کو آگاہ کیا ۔عمران خان نے حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے شاہ محمود قریشی فواد ،اور سینیٹر علی ظفر پرمشتمل تین رکنی کمیٹی بنادی ہے یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وزیر قانون اور سعد رفیق نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے رابطہ کیا تھا اور مذاکرات کیلئے سینیٹ میں موجود اپوزیشن اور حکومت کے 5 پانچ اراکان پرمشتمل کمیٹی بنانے کی تجویز دی تھی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image