چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر سند ھ بھر میں اسکول کل کو بند رہیں گے ۔صوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں نجی وسرکاری تمام اسکول کل بند رہیں گے ۔کل کی تعطیل کے اعلان کے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئر نگ کمیٹی نے کیا ہے ۔علاوہ ازیں ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کو بھی یقینی بنایاجائیگا۔
Leave feedback about this