جرائم

چھانگا مانگا میں ڈاکووں نے باراتیوں کی بس لوٹ لی

چھانگا مانگا میں ڈاکووں نے باراتیوں کی بس لوٹ لی

چھانگا مانگا میں ڈاکوﺅں نے باراتیوں کی بس لوٹ لی، متاثرہ افراد نے روڈ بلاک کر کے احتجاج کیا۔ڈاکو باراتی خواتین کے طلائی زیورات بھی لوٹ کر لے گئے۔دوسری جانب مظاہرین کا کہنا تھا کہ ڈاکو ایک گھنٹے تک لوٹ مار کرتے رہے جبکہ پولیس کا کہیں پتہ نہیں چلا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image