پرویز الٰہی کو جیل میں دل میں تکلیف ہونے پر چیک اپ کیلئے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایاگیا چیک اپ کے بعد ٹیسٹ بہتر ہونے پر انکوواپس جیل منتقل کردیاگیا پی ٹی آئی کے مرکزی صددر کو لاہور کی کیمپ جیل میں اچانک دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر پرویز الٰہی کو جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال لایاگیا۔پرویز الٰہی کی اہلیہ پرویز الٰہی کی بہن اطلاع ملنے پر ان سے ملاقات کیلئے ہسپتال آئیں ، پولیس کی جانب سے انکو پرویز الٰہی سے نہ ملنے دیا گیا پرویز الٰہی ساڑھے تین گھنٹے ہسپتال میں وہیل چیئرپر بیٹھے رہے ، انکی ای سی جی اور ایکو کارڈیوکی گئی ۔
Leave feedback about this