چوہدری سرور کی آصف زرداری سے ملاقات پاکستان Roze News
پاکستان

چوہدری سرور کی آصف زرداری سے ملاقات

چوہدری سرور کی آصف زرداری سے ملاقات

چوہدری سرور کی آصف زرداری سے ملاقات

چوہدری سرور کی آصف زرداری سے ملاقات۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔اس موقع پر چوہدری سرور نے کہا کہ بلاول وفاق کی علامت ہیں، بے نظیر بھٹو میری بہن تھیں، بلاول بھٹو کا لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ اچھا ہے۔چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ بلاول کی انتخابی مہم سے سندھ میں اچھا پیغام جائے گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ لاہور کے شہری بلاول کو ووٹ دے کر اپنی محبت کا اظہار کریں۔

Exit mobile version