چلاس میں مسافر بس کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق، 21 شدید زخمی، جب کہ متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ یہ اس مقام پر ہوا جہاں راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر اچانک کھائی میں جاگری۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جہاں 20 کے قریب مسافر دم توڑ گئے جب کہ متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ تفتیش شروع کردی۔وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے ترجمان فیض اللہ فراق نے حادثے میں 20 مسافروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بس کو حادثہ یشوکھل داس کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا، بس میں 35 سے زائد مسافر سوار تھے، ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ چلاس ہسپتال۔ دی گئی
Leave feedback about this