چشتیاں: سنگدل شخص نے معصوم بچے کو پیٹ کر زنجیروں میں جکڑ دیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین جرائم

چشتیاں: سنگدل شخص نے معصوم بچے کو پیٹ کر زنجیروں میں جکڑ دیا

چشتیاں: سنگدل شخص نے معصوم بچے کو پیٹ کر زنجیروں میں جکڑ دیا

چشتیاں: سنگدل شخص نے معصوم بچے کو پیٹ کر زنجیروں میں جکڑ دیا

چشتیاں:چشتیاں میں سنگدل شخص نے معصوم بچے کو مار مار کر زنجیروں میں جکڑ دیا۔پولیس کے مطابق ضلع بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں کے نواحی علاقے میں دلبرداشتہ شخص نے بچے کی شرارتوں سے تنگ آ کر اس کے پاؤں میں زنجیر ڈال دی۔پولیس نے مزید بتایا ہے کہ 12 سالہ ندیم پھولوں کی دکان پر کام کرتا ہے۔ کمسن بچے کی چیخ و پکار پر محلے کے دکانداروں نے اسے ملزمان کے چنگل سے چھڑا لیا۔

Exit mobile version