چترال:چترال میں بلند ترین گرانڈ شندور پر آئس سپورٹس مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورآئس سپورٹس کے فائنل مقابلے ہوں گے۔ڈی جی خیبر پختونخوا ٹورازم اتھارٹی تاشفین حیدر کا کہنا ہے کہ شندور جھیل پر مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے
مقابلوں میں آئس ہاکی، کرلنگ اور سپیڈ سکیٹنگ شامل ہیں۔ڈی جی خیبر پختون خوا ٹورازم اتھارٹی نے مزید کہا کہ مقابلوں میں 100 سے زائد لڑکے اور لڑکیاں شریک ہیں، آئس اسپورٹس مقابلے 28 دسمبر تک جاری رہیں گے۔
کھیل
چترال: بلند ترین شندور گراؤنڈ پر آئس سپورٹس کا آغاز
- by web_desk
- دسمبر 26, 2024
- 0 Comments
- 22 Views
- 9 گھنٹے ago
Leave feedback about this