تازہ ترین

پی پی رہنما لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل

پی پی رہنما لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل

لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی ۔پی پی کے مطابق سیکریٹری جنرل پی پی کی جانب سے لطیف کھوسہ کی سی ای سی کی رکنیت بھی معطل کردی گئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image