تازہ ترین

پی پی اور ن لیگ نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا

پی پی اور ن لیگ نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا

پی پی اور ن لیگ نے آٹھ اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے ۔پی پی نے 8 اگست کو اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دی تھی ، حکومت کو قانونی ماہرین نے بھی 8 اگست کی تجویز دی ہے۔قومی اسمبلی توڑنے کیلئے نو اور دس اگست پر بھی غور کیا گیا تھا۔سمری پر صدر منظور نہ دے تو اسمبلی 48 گھنٹے بعد تحلیل ہوجائیگی۔وزیراعظم نے کہا کہ 12 اگست 2023 کو ہم معاملات نگران حکومت کے سپر دکردینگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image