پی پی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کے مابین تصادم کا مقدمہ درج پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

پی پی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کے مابین تصادم کا مقدمہ درج

پی پی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کے مابین تصادم کا مقدمہ درج

پی پی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کے مابین تصادم کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں کارکن کی ہلاکت پر ایم کیو ایم نے گلبہار تھانے میں ایف آئی آر درج کرادی۔این اے 249 سے ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار احمد سلیم صدیقی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں پیپلز پارٹی کے این اے 249 کے امیدوار راو¿ عبدالوحید، پی ایس 128 کے امیدوار عارف حسین قریشی اور دیگر کو نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے میں ہنگامہ آرائی، مالی نقصان پہنچانے، قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔کیس میں 25 سے 30 نامعلوم افراد کو بھی ملوث کیا گیا ہے۔

Exit mobile version