پاکستان

پی ٹی آئی کے مزید 4 رہنماﺅں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے مزید 4 رہنماﺅں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

9 مئی کے افسوسناک واقعے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں کا پارٹی چھوڑنے کاسلسلسہ تاحال جاری ہے ۔انجمن تاجران چوک مرلہ کے صدر میاں ریاض وٹو نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ریاض وٹو کا پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔دوسری جانب چیئرمین مارکیٹ کمٹیی چوہدری ناصر حمید اور سابق چیئرمین بلدیہ میاں اسلام ، نے بھی پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image