پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان Buget Roze News
Buget پاکستان

پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان کردیا ایک بیان میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ سب دوستوں کی مرضی ہے وہ اپنے مستقبل سے متعلق فیصلے کریں ۔انہوں نے کہا کہ آخری وقت تک پی ڈی ایم کیخلاف ہی سیاست کروں گا اور کسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گاپی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر نے پارٹی چھوڑنیوالے ارکان پر مشتمل ڈیموکریٹس گروپ بنایا تھا۔

Exit mobile version