لاہور ، تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کیا ہے۔گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اس عمر نے کہا کہ مجھے پہلے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی لیکن میں پاکستان تحریک انصاف کیساتھ کھڑا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی کی سیاست میں انہیں بیسٹ آف لک لاہور میں اسموگ پر اسد عمر کا کہنا تھا کہ ابھی نومبر آیا نہیں تو اسموگ کا یہ حال ہے ، پاکستان میں اعلیٰ کوالٹی اینڈھن استعمال ہونا چاہیے ۔

Leave feedback about this