پاکستان

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ 14 جون کو ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا، بانی پی ٹی آئی کے خلاف جعلی مقدمات کی بھرپور مذمت کریں گے۔ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ آئین اور قانون کی خلاف ورزی نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ احتجاجی مظاہروں میں مقامی ممبران پارلیمنٹ اور رہنما کارکنوں سے خطاب کریں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image