پاکستان

پی ٹی آئی کا استعفے منظوری کیلئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

pti

اسلام آباد:تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کے لئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کے لئے ایک بار پھر سپریم کورٹ جائے گی۔اس سلسلے میں قانونی ماہرین نے تیاری شروع کردی۔سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے استعفے منظوری میں تاخیر کے باعث سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے ایوان میں جانے کا اعلان کیا تو اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image