پی ٹی آئی کارکنان نے جج سے بدتمیزی کی ، نعرے لگائے ، عطاءتارڑ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پی ٹی آئی کارکنان نے جج سے بدتمیزی کی ، نعرے لگائے ، عطاءتارڑ

پی ٹی آئی کارکنان نے جج سے بدتمیزی کی ، نعرے لگائے ، عطاءتارڑ

پی ٹی آئی کارکنان نے جج سے بدتمیزی کی ، نعرے لگائے ، عطاءتارڑ

عطا ءتارڑ کا کہنا ہے کہ میں عدالت میں موجود تھا جب پی ٹی آئی کے کارکنان نے جج کیساتھ بدتمیزی کی اور نعرے لگائے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگوں کے نعرے لگانے کی وجہ سے عدالت نے وارننگ جاری کی میں نے رضا کارانہ طورپر کہا کہ ہم عدالت سے باہر چلے جاتے ہیں ان کے لوگوں نے عدالت کا تقدس پامال کرنے کی کوشش کی ، آض ان لوگوں نے کورٹ روم کو سیاسی جلسہ گاہ اور سیاسی اکھاڑہ بنانے کی کوشش کی ۔

Exit mobile version