امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔اس موقع پر انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان کیساتھ تعمیری ، جمہوری شراکت داری کے خواہاں ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی معیشت کی بحالی ، افغانستان اور علاقائی خدشات سمیت مشترکہ تحفظات پر بات ہوئی ۔
امریکی وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ