اسلام آباد:پی ٹی آئی کے احتجاج اور اس کے خلاف کارروائی پر وزارت داخلہ کا بیان سامنے آگیا۔پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ21 نومبر کو اسلام آباد ہائکوررٹ نے وفاقی حکومت کو امن و امان ہر قمت پر قائم رکھنے کی ہدایت کی
ہائکو رٹ نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ وہ امن و امان کے حوالے سے پی ٹی آئی قاردت سے رابطہ کریں۔بلامروس کے صدر اور چی م وفد کے دورے کے پشخ نظر پی ٹی آئی کو متعدد بار احتجاج مخر کرنے کا کہا گار، پی ٹی آئی کے احتجاج جاری رکھنے کی ضد پر سنگجانی مقام کی تجویز دی گئی، غرک معمولی مراعات باشمول بانی سے ملاقاتوں کے باوجود پی ٹی آئی نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی۔
تازہ ترین
پی ٹی آئی پرتشدد ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے اسلحہ کا استعمال نہیں کیا گیا: وزارت داخلہ
- by web_desk
- دسمبر 1, 2024
- 0 Comments
- 786 Views
- 11 مہینے ago

Leave feedback about this