پاکستان

پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسے کیلئے درخواست دیدی

pti پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسے کیلئے درخواست دیدی

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دیدی، درخواست پی ٹی آئی لاہور کے صدرشیخ امتیاز کی جانب سے دی گئی ہے۔ درخواست پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے دی گئی ہے، درخواست کے متن میں مینار پاکستان پر دن دو بجے جلسہ کرنے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ایس ایل میچ کے فائنل کی وجہ سے دن میں جلسہ رکھا گیا ہے، جلسے کی سکیورٹی کیلئے انتظامات کیے جائیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image