پی ٹی آئی نے اسحاق خٹک اور عمران خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کردی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پی ٹی آئی نے اسحاق خٹک اور عمران خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کردی

چیئرمین کے خلاف جاری انتقامی کارروائیوں سے عوام کا صبر لبریزہورہا ہے، پی ٹی آئی

چیئرمین کے خلاف جاری انتقامی کارروائیوں سے عوام کا صبر لبریزہورہا ہے، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے اسحاق ڈار اور عمران خان کی پارٹی رکنیت ختم کردی پی ٹی آئی نے دونوں رہنماﺅں کی رکنیت پارٹی ممبران کو پارٹی چھوڑنے اور اکسانے پر ختم کی ۔سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔عمران خٹک نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ دو روز قبل پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔

Exit mobile version