ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ میں میڈیا پر کہہ چکا ہوں مجھے نگراں یا سیاسی حکومت میں کوئی عہدہ نہیں چاہیے ۔سید شبر زیدی نے کہا ہے کہ میں اپنی ضعیف والدہ کی وجہ سے کراچی نہیں چھوڑ سکتا ۔انہوں نے کہاکہ اپنی آئندہ زندگی پیشہ ورانہ کام اور کتابیںلکھنے میں گزارنا چاہتاہوں ۔سید شبر زیدی کا کہنا ہے کہ میں ایس آئی یوٹی کیلئے کام کرنا چاہتاہوں میں اپنی آئندہ زندگی اسلام آباد میں ضائع نہیں کرنا چاہتا۔
مجھے نگراں یا سیاسی حکومت میں کوئی عہدہ نہیں چاہیے ، شبر زیدی

مجھے نگراں یا سیاسی حکومت میں کوئی عہدہ نہیں چاہیے ، شبر زیدی