پی ٹی آئی میں ہی ہوں ،جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں ، اسد قیصر پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی میں ہی ہوں ،جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں ، اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں ،جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں ، اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں ،جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں ، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں ہی ہوں ، جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں ، اسلام آباد کی کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ چیئرمی پی ٹی آئی سے رابطے میں ہوں انہوں نے کہا کہ آج میرے چار کیسز ہیں ۔صحافی نے سوال کیا کہ جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ ہوا ؟اسد قیصر نے کہا کہ جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں ،ایک اور صحافی نے سوال کیا کہ فواد چوہدری پی ٹی آئی سے راہنماﺅں کو لے جارہے ہیں ، آپ سے کوئی رابطہ ہوا ؟اسد قیصر نے جواب دیا کہ میں پی ٹی آئی میں ہی ہوں ۔

Exit mobile version