پی ٹی آئی فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کررہی ہے ، عرفان صدیقی پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کررہی ہے ، عرفان صدیقی

پی ٹی آئی فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کررہی ہے ، عرفان صدیقی

پی ٹی آئی فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کررہی ہے ، عرفان صدیقی

ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کر رہی ہے۔ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی چار سال وزیراعظم رہے لیکن حمودالرحمن کمیشن کی رپورٹ نہیں کھولی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان خود کو شیخ مجیب اور آرمی چیف کویہ خان کہہ رہے ہیں۔ اگر ہے تو بتا آج کی مکتی باہنی کون ہے؟عرفان صدیقی نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور(ن)لیگ کا سیاسی کردار تھا کہ فوج سیاست میں نہ آئے لیکن تحریک انصاف فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کر رہی ہے۔

Exit mobile version