پی ٹی آئی رہنما حسان خان نیازی گرفتار پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

پی ٹی آئی رہنما حسان خان نیازی گرفتار

پی ٹی آئی رہنما حسان خان نیازی گرفتار

پی ٹی آئی رہنما حسان خان نیازی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خان نیازی کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیاگیا ۔حسان نیازی پر نو مئی کو جناح ہاﺅس حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے ۔پی ٹی آئی کے وکیل علی اعجاز نے حسان نیازی کی گرفتار ی کی تصدیق کردی ہے ۔حسان نیازی پی ٹی آئی قانونی ٹیم کے اہم رکن ہیں ۔

Exit mobile version