تازہ ترین

پی ٹی آئی راستہ دکھانے کیلئے اللہ نے جنرل باجوہ کو بھیجا،پرویز الٰہی

لاہور:وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کی طرف جاتے جاتے اللہ نے راستہ تبدیل اور راستے دکھانے کیلئے اللہ نے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو بھیج دیا۔نجی چینل سے گفتگو کرتے ہ وئے انہوں نے کہا کہ سابق آرمی چیف نے ڈبل گیم کی اور نہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے،اللہ تعالیٰ نے راستہ دکھانے کیلئے باجوہ صاحب کو بھیج دیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے بات کی کہ شریفوں سے یہ خطرات ہیں،سوچ کر لیں،جنرل باجوہ نے کہا ہ آپ اور آپ کے دوستوں کیلئے عمران خان والا راستہ بہتر ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عمران خان کے کہنے پر نجاب اسمبلی توڑنے کو تیار ہوں،مارچ تک انتظار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔اپوزیشن کے پاس مذاکرات کیلئے یہ اچھا موقع ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image