کھیل

پی سی بی نے ایشیا کپ کے میچز کیلئے دبئی کو ترجیحی وینیو قرار دیدیا

پی سی بی نے ایشیا کپ کے میچز کیلئے دبئی کو ترجیحی وینیو قرار دیدیا

ایشیا کپ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائبرڈ فارمولے کیلئے دبئی کو ترجیحی وینیو قرار دیدیا ۔دبئی کو ترجیحی وینیو گیٹ منی کی وجہ سے قرار دیا گیا ہے ۔پی سی بی کا موقف ہے کہ کولمبو یا کسی اور ویونیو سے دبئی کی طرح گیٹ منی حاصل نہیں ہوسکتی دبئی کے علاقہ کسی اور وینیو کی وجہ سے گیٹ منی کا نقصان ایشین کرکٹ کونسل کو پورا کرنا چاہیے ۔پی سی بی کو از سر نو پیش کیے جانیوالے ہائبرڈ فارمولے کے منظور ہونے کی بھی امید ہے اور سر ی لنکا اور بنگلہ دیش کی ہاں کے بعد پیس ی بی جلد فیصلے کیلئے پراعتماد ہے ۔اے سی سی کے اجلاس کے حوالے سے پی سی بی کو تاحال نہیں بتایا گیا تاہم پی سی بی کو یقین ہے کہ ہائبرڈ فارمولے میں پاکستان کو ترجیح کو اہمیت دی جائیگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image