پاکستان معیشت و تجارت

پی ایس ایکس میں تیزی، انڈیکس تیسرے روز بھی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

پی ایس ایکس میں تیزی، انڈیکس تیسرے روز بھی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 410 پوائنٹس کا اضافہ ہوا پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں 100 انڈیکس میں 410 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 92 ہزار 700 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام تک سٹاک مارکیٹ میں 366 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار 304 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image