لاہور:پاکستان سپر لیگ کے سپر ہٹ مقابلے جاری ہیں، ایک روزہ بریک کے بعد آج سے پھر چوکوں چھکوں کی برسات ہوگی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں میں آج جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیمیں رات 8 بجے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی۔
کراچی کے بعد لاہور میں پی ایس ایل کے میچز جاری ہیں جن کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد قذافی سٹیڈیم میں آتی ہے۔
Leave feedback about this