پی ایس ایل 10:مستفیض الرحمن نے بھی رجسٹریشن کرا لی کھیل Roze News
کھیل

پی ایس ایل 10:مستفیض الرحمن نے بھی رجسٹریشن کرا لی

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 اپریل مئی میں کرانے پر اتفاق

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 اپریل مئی میں کرانے پر اتفاق

لاہور:پی ایس ایل کے سیزن 10 کے لیے بنگلادیش کے فاسٹ بالر مستفیض الرحمن نے بھی رجسٹریشن کروا لی۔انگلینڈ کے اوپنگ بیٹر جیسن روئے بھی پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے سائن اپ کر چکے ہیں، وہ اس سے قبل بھی پی ایس ایل کا حصہ رہ چکے ہیں۔
آسٹریلیا کے عثمان خواجہ اور انگلینڈ کے ڈیوڈ وِلی بھی پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے رجسٹرڈ کر چکے ہیں۔پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ 11 جنوری کو گوادر میں ہو گی۔

Exit mobile version