عالمی بنک ، پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

عالمی بنک ، پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

عالمی بینک کا پاکستان کو 20ارب ڈالر دینے کا وعدہ

عالمی بینک کا پاکستان کو 20ارب ڈالر دینے کا وعدہ

واشنگٹن:عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ اعلامیے کے مطابق ملنے والی قرض کی رقم سندھ فلڈ ایمرجنسی ہاسنگ ری کنسٹرکشن پراجیکٹ کیلئے فراہم کی گئی ہے۔

Exit mobile version