کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایشین کرکٹ کونسل(سے سی سی) کے صدر اور سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)جے شاہ کو ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کرنے پر تنز یہ جواب دیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے لکھا کہ”جے شاہ کا یکطرفہ طورپر ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ شیڈول کااعلان کرنے پر شکریہ،خاص طورپر جس ایشیا کب کا میزبان پاکساتن ہے،جب آپ اعلان کرہی رہے ہیں تو پاکستان سپر لیگ کا شیڈول بھی شیئر کردیتے۔آپ کے اس عمل کو قابل ستائش تصور کیا جاتا۔
”پی ایس ایل کا شیڈول بھی شیئر کردیتے“ نجم سیٹھی کا جے شاہ کو طنز

”پی ایس ایل کا شیڈول بھی شیئر کردیتے“ نجم سیٹھی کا جے شاہ کو طنز