پاکستان

پی آئی اے کے طیارے کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد:پی آئی کے طیارے کے انجن میں آگ لگنے کی وارننگ پر اسلام آباد ایئر پورٹ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔طیارہ سکھر سے اسلام آباد آرہا تھا،طیارے نے ایئر پورٹ سے2ناٹیکل میل کے فاصلے پر مے ڈی کی کال دی۔پائلٹ کا کہنا ہے کہ دوران پرواز انجن نمبر 2کو آگ لگنے کی وارننگ آئی۔احتیاطاً انجن نمبر دو کو بند کردیا گیا اور طیارے کو ایک انجن پر بحفاظت لینڈ کروایا۔طیارے میں 54مسافر سوار تھے۔مے ڈے کی کال ملنے کے بعد فوری طورپر ایمبولینس اور آگ بجھانے والی گاڑیوں کو تعینات کیا گیا اور طیارے نے رن وے پر لینڈ کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image