فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کے تمام بینک اکاﺅنٹس بحال کردیے ۔ترجمان پی آئی اے نے بینک اکاﺅنٹس بحال ہونے کی تصدیق کردی ۔ ایف بی آر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے بینک اکاﺅنٹس منجمد کیے تھے ۔بینک اکاﺅنٹس منجمد ہونے سے پی آئی اے کو مالی مشکلات کا سامنا تھا ، بینک اکاﺅنٹص منجمد ہونے سے ملازمین کو اگست کی تنخواہیں جاری کرنے میں تاخیر ہوئی ۔
پی آئی اے کے تمام بینک اکاﺅنٹس بحال

پی آئی اے کے تمام بینک اکاﺅنٹس بحال