اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پی آئی اے میں 80پائلٹس سمیت250بھرتیوں کی فوری اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی بھرتیوں کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی قومی ا یئر لائن نے عدالت نے مزید250ملازمین بھرتی کرنے کی اجازت مانگ لی۔عدالت نے تفصیلات طلب کرلیں کہ نئے ملازمین کو تنخواہیں کہاں سے دینگے؟ انہیں کن عہدوں پر اور کیوں بھرتی کرنا ہے۔بزنس پلان اور ریونیو کی تفصیلات بھی بتائی جائیں۔عدالت نے قومی ایئر لائن کی فوری طورپر80پائلٹس سمیت250بھرتیوں کی اجازت دینے کی استدعا مسترد کردی۔
پی آئی اے میں 80پائلٹس سمیت250بھرتیوں کی درخواست مسترد

پی آئی اے میں 80پائلٹس سمیت250بھرتیوں کی درخواست مسترد