پیپلزپارٹی کا پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ پاکستان Roze News
پاکستان

پیپلزپارٹی کا پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کا پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کا پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

لاہور: پیپلزپارٹی نے پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما فریال تالپور نے وسطی پنجاب کے ساتوں ڈویژن کا زوم اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں شرکت کے حوالے سے لاہور اربن ورورل ، ساہیوال ، گوجرانوالہ ، سرگودھا ، فیصل آباد اور راولپنڈی ڈویژن کو ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔

Exit mobile version