پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 17 روپے لیٹر کا اضافہ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 17 روپے لیٹر کا اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 17 روپے لیٹر کا اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 17 روپے لیٹر کا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، عوام کو پیٹرول کی قیمت پر ساڑھے سترہ روپے لیٹر کا جھٹکا لگ گیا ۔ماہ اگست کے آئندہ پندرہ دن کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیاگیا ۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت ساڑھے سترہ روپے فی لیٹر اضافے کے بعد 290 روپے 45 پیسے مقرر کی گئی ہے ج وکہ آب تک سب سے بلند ترین سطح ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بیس روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے نئی قیمت 293 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگیا۔

Exit mobile version