پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی کا مکان معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی کا مکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی کا مکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی کا مکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کے باعث پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کاتخمینہ ہے کہ ملک میں ڈیزل کی قیمت میں پندرہ سے بیس روپے فی لیٹر کمی کاامکان ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کم ہوسکتی ہے

Exit mobile version