کراچی : حکومت کی جانب سے آئندہ پندرہ روز کیلئے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے پر شہریوں نے اپنی رائے کا اظہار کیاہے ۔شہریوں نے حکومتی اعلان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کرکے اچھا کیا ، اس کمی سے اچھا اثر پڑے گا۔ایک شہری نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد اب دیگر اشیاءبھی سستی ہوئی چاہئیں حکومت پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کرے ۔شہریوں نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں سمیت کھانے پینے کی اشیاءکی قیمتوں میں بھی کمی کا مطالبہ کیاہے۔
معیشت و تجارت
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کا اظہار مسرت
- by web_desk
- جون 1, 2023
- 0 Comments
- 737 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this