تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 8 روپے کمی کیساتھ262 روپے ہوگئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت پانچ روپے فی لیٹر کمی کیساتھ 253 روپے فی لیٹر ہوگئی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ تیل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے ، لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے کمی کی گئی ، موجودہ قیمتیں یکم سے پندرہ جون تک نافذ العمل رہیں گی ۔اسحاق ڈار نے کہاکہ پچھلے پندرہ دن میں علامی مارکیٹ میں قیمتیں کم نہیں ہوئی اور نہ ہی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کوئی بہتری آئی ہے اس کے باوجود ہم نے عوام کیلئے فیصلہ کیا کہ پیٹرول کی قیمت میں کمی کیلئے کوئی گنجائش نکالے جاسکے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image